𝐀𝐧𝐭𝐚𝐥 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭 𝐛𝐲 𝐅𝐚𝐫𝐰𝐚 𝐘𝐨𝐮𝐬𝐚𝐟
انت الحیات از فروا یوسف
𝓔𝓹𝓲𝓼𝓸𝓭𝓮 # 1
(قسط نمبر # 1)
Description:
اگر کبھی ایسا ہوجائے کہ جس شخص کو تم اپنے تخیل میں دیکھتے ہو وہ حقیقت میں تمہارے سامنے آ کھڑا ہو۔ منھل کے خوابوں سے بیدار ہوا شخص اسکی زندگی کا ایک اہم حصہ بن گیا تھا۔ وہ جسکا عکس اسکے خوابوں کے شہزادے کی عکاسی کرتا تھا۔ پر کیا شہزادوں کا ماضی نہیں ہوتا؟ کیا شہزادوں کے مقدر میں دُکھ، کرب تحریر نہیں ہوتا؟ کیا وہ یونہی آسانی سے میسر آ جاتے ہیں؟
وہ کیا وجہ تھی کہ منھل کو ارحم سے قطع تعلقی اختیار کیے ایک ایسے شخص کو اپنانا پڑا تھا جسے اپنانے پر دل امادہ نہیں ہوتا تھا۔؟
ناول کا نام قیاس محبت سے تبدیل کر کہ انت الحیات رکھا گیا ہے۔ کہانی میں چند تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ کچھ مخصوص چیزوں کو خارج کیا گیا ہے۔ انت الحیات کی پہلی قسط پڑھنے کیلئے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
Genre:
Youth, Tragic, Forced Marriage, Friendship.
اس ناول کے تمام جملہ حقوق ریڈرز ڈیلائٹ کے پاس محفوظ ہیں۔۔ کسی اور ویب یاں بلاگ کو اسے پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ ریڈرز ڈیلائٹ اور رائیٹر آپکے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Readers Delight.

























0 Comments