Subscribe Us

Jis Tan Nu Lagdi Aoo Tan Janey by Farwa Yousaf Complete PDF

 


Jis Tan Nu Lagdi Aoo Tan Janey Written by Farwa Yousaf

Description:

دائم ہمدان ایک پیشہ ور ڈاکٹر تھا جسے ایک خاص مریض کیلئے اپائنٹ کیا گیا تھا۔ ایک ایسا مریض جو فریب کاری کا شکار تھا۔ اسے عکس دکھائی دیتا تھا جسے دیکھ وہ بے قابو ہوتا تڑپتے اسی سائے کے ساتھ جانے کی منت کرتا تھا۔ دائم اسے اسپتال کی قید سے رہائی دلوائے اپنے ساتھ لایا کہ ماحول تبدیل ہوگا تو حالت میں بہتری آنے کے امکانات تھے۔ دائم نے اسکا حلیہ درست کروایا تو معلوم ہوا، وہ مریض اسکی سگی بہن کا قاتل تھا۔ کون تھا وہ مریض؟ جاننے کیلئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں اور پی ڈی ایف مکمل ناول حاصل کریں۔  

Genre:
Drama, Army, University Life, Romance, Comedy, Love Revenge, Thriller


اس ناول کے تمام جملہ حقوق اومیگا بکس اونلائن کے پاس محفوظ ہیں۔۔ کسی اور ویب یاں بلاگ کو اسے پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ اومیگا بکس اونلائن اور رائیٹر آپکے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Online Omega Books.

Click to Download



ناول پڑھنے کے بعد نیچے دئے گئے کمنٹ باکس میں بتائیں کہ آپکو ناول کیسا لگا۔


Follow us on:


Subscribe our Channel on Youtube:
   

Give us feedback in comment section. In case of any issue contact us. Mail us your readings on onlineomegabooks@gmail.com.

Share our novels anywhere, with your friends and family. Do give feedback in comment section below. 





Post a Comment

0 Comments