Kashmir is a piece of paradise that is now slowly
drowning in blood. Tears do not dry up that new sorrow, pain, suffering begins
to rise for Kashmiris.
The media is slowly forgetting them. The
atrocities of Kashmiris are often remembered to divert the attention of the
people from the political issue. Citizens are distracted from this political
issue by reminding them of Kashmir and the Kashmiri brothers who are dying
every day.
A short story based on the struggle of Kashmiris.
کشمیر جنت کا ٹکڑا تھاجو اب لہومیں ڈوبتا جا رہا ہے۔کشمیری
دن چڑھتے اور شب ڈھلتے اپنے ایل وعیال کو موت کے گھاٹ اترتا دیکھ رہے ہیں۔ اشک
سوکھتے نہیں کہ نئے دکھ، اذیت، تکلیف سر اٹھانے لگتے ہیں۔ کشمیریوں کی تکلیف کو میڈیاآہستہ
آہستہ فراموش کرتا جا رہا ہے۔ حکومت کولوگوں کی توجہ سیاسی مسئلے سے ہٹانے کیلئے
اکثرکشمیریوں کے مظالم یاد آ جاتے ہیں۔ شہریوں کو کشمیر اور ان میں ہر روزمرتے کشمیری
بھائیوں کی یاد دلا کر اِس سیاسی مسئلے سے دھیان ہٹا دیا جاتا ہے۔
کشمیریوں
کی جدوجہد پر مبنی ایک مختصر کہانی۔
Genre:
Patriotic, Kashmir Issue, Tragedy.
”اگر مجھے کچھ ہو جائے تو ماں سے کہنا بیٹے کو شہادت نصیب ہوئی ہے۔ تیرا لال مجاہد تھا جو مسلمانوں کے حق کے لئے آواز اٹھانے گیا۔ اسی لئے رونا مت
0 Comments