غازان سکندر ایک پیشہ
ور ڈاکٹر ہے۔جس کی زندگی اسپتال کے مریضوں کے گرد گھومتی ہے۔ اسکی بڑھتی مصروفیت
کو دیکھتے ہوئے سکندر اور فاریہ نے اپنی اکلوتی اولاد کی شادی جگن نامی لڑکی سے طے
کر دی۔
دوسری جانب جگن کے والد عالم گزشتہ دو
سالوں سے اسکی خاطر رشتہ تلاش کر رہے تھے مگر وہ ہر بار انکے پسند کئے لڑکے میں
نقص نکال رشتے سے انکار کر دیتی۔کسی نازک گھڑی میں اسکی ملاقات ایک انجان شخص سے
ہوئی تھی جس نے اسے چپکے سے رب سے مانگ لیا تھا۔
وہ نازک گھڑی جو قبولیت کے دروازے کھولتی
سیدھی ساتویں آسمان تک گئی تھی یاں وہ اسکے مقدر میں لکھی گئی تھی جبھی وہ اس سے انجان راہ پرٹکرایا تھا۔؟
Genre:
Romantic, comedy, Tragedy.
𝗔𝗹𝗹 𝗿𝗶𝗴𝗵𝘁𝘀 𝘁𝗼 𝘁𝗵𝗶𝘀 𝘀𝘁𝗼𝗿𝘆 𝗮𝗿𝗲 𝗿𝗲𝘀𝗲𝗿𝘃𝗲𝗱 𝗯𝘆 𝗥𝗲𝗮𝗱𝗲𝗿𝘀 𝗗𝗲𝗹𝗶𝗴𝗵𝘁. 𝗡𝗼 𝗼𝘁𝗵𝗲𝗿 𝘄𝗲𝗯𝘀𝗶𝘁𝗲 𝗼𝗿 𝗯𝗹𝗼𝗴 𝗶𝘀 𝗮𝗹𝗹𝗼𝘄𝗲𝗱 𝘁𝗼 𝗽𝗼𝘀𝘁 𝗶𝘁. 𝗣𝗹𝗲𝗮𝘀𝗲 𝗿𝗲𝗳𝗿𝗮𝗶𝗻 𝗳𝗿𝗼𝗺 𝗽𝗹𝗮𝗴𝗶𝗮𝗿𝗶𝘇𝗶𝗻𝗴 𝗮𝗻𝗱 𝗽𝗼𝘀𝘁𝗶𝗻𝗴 𝘁𝗵𝗶𝘀 𝗻𝗼𝘃𝗲𝗹 𝗼𝘁𝗵𝗲𝗿𝘄𝗶𝘀𝗲 𝗥𝗲𝗮𝗱𝗲𝗿'𝘀 𝗗𝗲𝗹𝗶𝗴𝗵𝘁 𝗮𝗻𝗱 𝗪𝗿𝗶𝘁𝗲𝗿 𝘄𝗶𝗹𝗹 𝗯𝗲 𝗮𝘂𝘁𝗵𝗼𝗿𝗶𝘇𝗲𝗱 𝘁𝗼 𝘁𝗮𝗸𝗲 𝗮𝗹𝗹 𝗹𝗲𝗴𝗮𝗹 𝗮𝗰𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗮𝗴𝗮𝗶𝗻𝘀𝘁 𝘆𝗼𝘂.
Give us feedback in comment section. In case of any issue contact us. Mail us your readings on onlineomegabooks@gmail.com.
Share our novels anywhere, with your friends and family. Do give feedback in comment section below.
0 Comments